• 18 اکتوبر, 2026

مبارکباد

دنیا بھرسےقارئین الفضل کی طرف سے ممبران ادارہ اور تمام احمدیوں کے نام عیدمبارک اور یومِ خلافت پر مبارکباد کے پیغامات کثرت سے موصول ہو رہے ہیں۔ مبارکباد کے ان پیغامات کی فردًا فردًا اشاعت مشکل ہے۔ ان تمام کی طرف سے تمام قارئین کرام کی خدمت میں السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہٗ، عیدمبارک اور یوم خلافت پر مبارکباد پیش ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو خلافت کے بابرکت سائے تلے محبتوں کا وارث بنائے اور خلافت کے استحکام کیلئے ہم سب کو بھرپور کوشش اور سعی کرنے کی توفیق دے۔ آمین

(ادارہ)

Read Previous

کچھ ناموں کے بارہ میں

Read Next

میرے والد مکرم لطف المنان خان کی کچھ سنہری یادیں

Most Popular