• 3 نومبر, 2026

رِفق زینت کا ذریعہ

آنحضور ﷺ نے فرمایا ہے کہ کسی چیز میں جتنا بھی رِفق اور نرمی ہو اُتنا ہی یہ اُس کے لئے زینت کا موجب بن جاتا ہے۔ اور جس سے رفق اور نرمی چھین لی جائے وہ اتنی ہی بدنما ہو جاتی ہے۔

(صحیح مسلم کتاب البر والصلۃ والآداب باب فضل الرفق حدیث نمبر6602)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

گالیاں سن کر چپ رہو

Most Popular