• 18 اکتوبر, 2026

میرے نام پر نام رکھا کرو

عَنْ جَابِرٍ رَضِىَ اللّٰہُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ تَسَمَّوْا بِاسْمِیْ وَلَا تَكْتَنُوْا بِكُنْيَتِيْ

(صحیح بخاری کتاب المناقبباب كُنْيَةِ النَّبِيِّ صلى اللّٰه عليه وسلم)

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، میرے نام پر نام رکھا کرو لیکن میری کنیت نہ رکھا کرو۔

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

کروڑہا پاک فطرت گذرے ہیں

Most Popular