• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

نماز کی وقت پر ادائیگی سے خدا تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کے ساتھ ساتھ ہر کام کو اس کے وقت پر کرنے کی اچھی عادت خود بخود پیدا ہو جائے گی جس سے ہر کام میں سلیقہ اور عمدگی پیدا ہو سکے گی۔

(مرسلہ: عبدالباسط شاہد۔ لندن)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular