• 3 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

فَاِذَا بَرِقَ الۡبَصَرُ۔ وَ خَسَفَ الۡقَمَرُ۔ وَ جُمِعَ الشَّمۡسُ وَ الۡقَمَرُ۔ یَقُوۡلُ الۡاِنۡسَانُ یَوۡمَئِذٍ اَیۡنَ الۡمَفَرُّ۔

(سورۃ القیامۃ: 8 تا 11)

ترجمہ: تو (جواب دے کہ) جب نظر چندھیا جائے گی۔ اور چاند گہنا جائے گا۔ اور سورج اور چاند اکٹھے کئے جائیں گے۔ اُس دن انسان کہے گا فرار کی راہ کہاں ہے؟

Read Previous

الفضل آن لائن 5 جنوری 2021

Read Next

مرد کم ہو جائیں گے

Most Popular