• 18 اکتوبر, 2026

وبائی امراض کا الہامی علاج

حضرت اقدس مسیح موعودؑ فرماتےہیں:
’’مجھے الہام ہوا۔ سَلَامٌ عَلَیکُم طِبتُم پھرچونکہ بیماری وبائی کا بھی خیال تھا اس کا علاج خدا تعالیٰ نے یہ بتلا یا کہ اس کے ان ناموں کا ورد کیا جاوے یَاحَفِیظُ۔ یَا عَزِیزُ ۔ یَا رَفِیق۔ رفیق خداتعالیٰ کا نیانام ہے جو کہ اس سے پیشتر اسماء باری تعالیٰ میں کبھی نہیں آیا۔‘‘

(ملفوظات جلد پنجم صفحہ271)

Read Previous

استغفار کو توبہ پر تقدّم حاصل ہے

Read Next

استغفار کی طرف توجہ کی ضرورت

Most Popular