• 18 اکتوبر, 2026

مثیلِ مسیحؑ کی بعثت

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری حالت کیسی نازک ہوگی جب ابن مریم یعنی مثیلِ مسیح مبعوث ہوگا جو تمہارا امام اورتم میں سے ہوگا۔ ایک اور روایت میں ہے کہ تم میں سے ہونے کی وجہ سے وہ تمہاری امامت کے فرائض انجام دے گا۔

(صحیح بخاری۔ کتاب الانبياء، باب نزول عیسیٰ بن مریم)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

لیکھرام کی موت نے ثابت کر دیا کہ وید کی تعلیم سراسر غلط ہے

Most Popular