• 3 نومبر, 2026

اطلاعات اعلانات

ختم قرآن

مکرم محمد ہارون سعید جرمنی اعلان کرواتے ہیں کہ
میری بیٹی عزیزہ مدیحہ سعید نے سات سال چھ ماہ کے عرصہ میں قرآن پاک کا پہلا دور مکمل کیا ہے۔ بچی کے دادا کا نام محمد صادق اور نانا کا نام محمد کریم انور ہے۔ بچی محمد شریف مرحوم کی پڑپوتی اور ملک محمد دین خادم مرحوم کی پڑنواسی ہے۔ قارئین روزنامہ الفضل لندن آن لائن سے بچی کے نیک صالح خلافتِ احمدیہ کی اطاعت گزار اور قرآن کریم کی تعلیمات سمجھنے اور ان ہر عمل کرنے کے لئے دُعا کی خاص درخواست ہے۔

(نوٹ۔ادارہ کی طرف سے عزیزہ مدیحہ سعید کو بہت بہت مبارکباد پیش ہے)

Read Previous

آخری الارم

Read Next

بھلوال ضلع سرگودھا کے صحابہ ؓ حضرت مسیح موعودؑ

Most Popular