• 18 اکتوبر, 2026

سات سال کی عمر سے بچوں کو نمازکا پابند بنائیں

عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مُرُوْٓا اَوْلَادَکُمْ بِالصَّلَاۃِ وَھُمْ اَبْنَآءُ سَبْعِ سِنِيْنَ وَاضْرِبُوْھُمْ عَلَیْھَاوَھُمْ اَبْنَآءُ عَشْرٍ وَّ فَرِّ قُوْابَیْنَھُمْ فِی الْمَضَاجِعِ

(سنن ابی داؤد۔کتاب الصلوٰۃ باب متی یومر الغلام بالصلوٰۃ)

ترجمہ: حضرت عمرو بن شعیبؓ اپنے والد سے اوروہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: کہ اپنی اولاد کو سات سال کی عمر میں نماز کا حکم دو پھر دس سال کی عمر تک انہیں اس پر سختی سے کار بند کرو نیز ان کے بستر الگ الگ بچھاؤ۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

پاکیزہ اولادکا حصول دعا سے ممکن ہے

Most Popular