• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

کسی کے ہاں کھانا کھانے کی دُعا

حضرت عبد اللہ بن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ مجھے اور خالدبن ولیدؓ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر لے جا کر دودھ پلایا اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جب کھانا عطا کرے تو یہ دُعا کیا کرو:

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْہِ وَ اَطْعِمْنَا خَیْرًا مِّنْہُ

(ترمذی کتاب الدعوات)

اے اللہ! ہمارے لئے اِس کھانے میں برکت ڈال دے اور ہمیں اِس سے بہتر عطا فرما۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ101)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

Read Previous

لبیک کہنے کی وہ روح ہے جسے آج ہمیں بھی کام میں لانا چاہئے، اسے سمجھنا چاہئے

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular