• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

دل

انسان کے پورے وجود میں صرف ایک دل ہے جو انسان کی تخلیق سے لے کر اس کے مرنے تک بنا آرام کیے دھڑکتا رہتا ہے اس کو ہمیشہ خوش رکھیں چا ہے وہ دل آپ کا ہو یا آپ کے اپنوں کا۔

(مرسلہ: شکیل احمد طاہر۔ قادیان)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular