• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

السلام علیکمکو رواج دیں

یہ سنت رسولؐ ہے اور آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نصیحت فرمائی ہے کہ جب آپ قبرستان جائیں تو مردوں کو السَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا أَهْلَ الْقُبُورِ کے الفاظ کے ساتھ سلامتی بھیجا کرو۔

اسلام، سلامتی و امن کا مذہب ہے اگر مُردوں کو سلامتی کی دعا دی گئی ہے تو معاشرے میں بسنے والے عزیزو اقارب، دوست، احباب، پڑوسی اور اہل محلہ، کس حد تک ہماری سلامتی کے محتاج ہیں۔ لہٰذا ہم معاشرہ میں السلام علیکم کو رواج دیں۔

(مرسلہ: حنیف محمود۔ لندن)

Read Previous

فقہی کارنر

Read Next

تلخیص صحیح بخاری سوالاً جواباً (کتاب الصلوٰة جزو 4)(قسط 20)

Most Popular