• 18 اکتوبر, 2026

بیت اللہ کے حج کا متروک ہونا

حضرت ابوسعیدخدریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:

لَا تَقُوْمُ السَّاعَةُ حَتَّى لَا يُحَجَّ الْبَيْتُ

’’قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک کہ بیت اللہ شریف کا حج موقوف نہ ہو جائے۔‘‘

(صحیح البخاری،حدیث نمبر:1593)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

حقیقی نفع رساں اللہ تعالیٰ کی ہی ذات ہے

Most Popular