• 18 اکتوبر, 2026

سب مزارات اور درگاہیں ہیں بند

سب مزارات اور درگاہیں ہیں بند
ربِّ کعبہ کا ہے بس اِک در کھلا
پہن کر ظالم کرونا کا لباس
پھر رہا ہے ہر طرف کافر کھلا

(عبدالکریم قدسی)

Read Previous

متعدی بیماریوں میں احتیاط اور دعا

Read Next

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم کے ترجمے

Most Popular