• 3 نومبر, 2026

خشیت الہٰی سے رونے والا دوزخ میں نہیں جائے گا

رسول کریم ﷺ نے فرمایا :
جو شخص اللہ تعالیٰ کے خوف سے رویا وہ دوزخ میں داخل نہیں ہو گا ۔ اور گناہوں پر اصرار کرنے والا جنت میں داخل نہ ہو گا۔ اگر تم لوگ گناہ نہ کرو تو اللہ تعالیٰ ایسے لوگ لے آئے گا جو گناہ کریں گے (اور اللہ سے مغفرت مانگیں گے) تو اللہ تعالیٰ انہیں بخشے گا۔

(کنز العمال حدیث نمبر 5917)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

حقیقی توبہ کی تین شرائط

Most Popular