• 18 اکتوبر, 2026

غیرتِ اسلامی کو اپیل

کیوں نہیں لوگو! تمہیں حق کا خیال
دل میں اُٹھتا ہے مرے سَو سَو اُبال

اس قدر کِین و تعصُّب بڑھ گیا
جس سے کچھ ایماں جو تھا وہ سڑ گیا

کیا یہی تقوٰی یہی اسلام تھا
جس کے باعث سے تمہارا نام تھا

(حقیقۃ الوحی صفحہ119مطبوعہ 1907ء)

Read Previous

مجددیت اب اُس خاتم الخلفاء اور آخری ہزار سال کے مجدد کے ظہور کے بعد اُس کے ظلّ کے طور پر ہو گی اور حقیقی ظلّ جو ہے وہ نظامِ خلافت ہے۔ اور وہی تجدیدِ دین کا کام کر رہی ہے اور کرے گی۔ ان شاء اللہ تعالیٰ

Read Next

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 04؍ جون 2021ء

Most Popular