• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

سماعت میں بہتری سے وقت کے ساتھ ساتھ ہماری ترجیحات میں بھی تبدیلی آنے لگتی ہے اور ہمیں لغویات اور ا علیٰ لذات کا فرق سمجھ میں آنے لگتا ہے۔ ہمارا دل دنیاوی کھیل تماشوں، نام نہاد روشن خیالی اور آزادی کے نام پر اختیار کی جانے والی بے راہ روی سے اچاٹ ہو جاتا ہے۔

(کاشف احمد)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular