• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

دنیا ایک ریل گاڑی ہے

’’دنیا ایک ریل گاڑی ہے اور ہم سب کو عمر کے ٹکٹ دئیے گئے ہیں۔جہاں جہاں کسی کا سٹیشن آتا جاتا ہے اس کو اُتار دیا جاتا ہے۔یعنی وہ مر جاتاہے۔پھر انسان کس زندگی پر خیالی پلاوٴ پکاتا اور لمبی امیدیں باندھتا ہے۔‘‘

(ملفوظات جلد اول صفحہ 396)

(مرسلہ:ام حانیہ انور)

Read Previous

فقہی کارنر

Read Next

الفضل آن لائن 7 اکتوبر 2022

Most Popular