• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

جَھنڈ یا بودی رکھنا

(حضرت مسیح موعودؑ کی خدمت میں) سوال پیش ہوا کہ کسی بزرگ کے نام پر جو چھوٹے بچوں کے سر پر جھنڈ یعنی بودی رکھی جاتی ہے اس کے متعلق کیا حکم ہے؟

فرمایا:
’’ناجائز ہے ایسا نہیں کرنا چائے‘‘

(بدر 14؍مارچ 1907ء صفحہ5)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

Read Previous

ایک سبق آموزبات

Read Next

حسنِ ظن

Most Popular