• 18 اکتوبر, 2026

لوگوں میں سے بہتر کون

حضرت عثمان بن عفانؓ بیان کرتے ہیں کہ
آنحضرتﷺ نے فرمایا:تم میں سے بہتر وہ ہے جو خود قرآن کریم سیکھتا ہے اور دوسروں کو سکھاتا ہے۔

(بخاری کتاب فضائل القرآن باب خیرکم من تعلم القرآن)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

خدا کے کلام کی علامات

Most Popular