• 18 اکتوبر, 2026

کیوں نہ جائیں ہم ان سب پے قرباں

ہوئے تم قرباں دی تم نے جاں
بنا لیا تم نے جنت میں جانے کا ساماں

ٹھکرا دیا دنیا کو چن لی رضاء الٰہی
سچ کر دیکھایا خدا کا فرماں

عیسی کو مارکر کردیا اونچا مقام
تم مر کر زندہ ہوئے پایا بلند مکاں

کٹے وہ اک اک کر کےشاخ کی طرح
لائیں گے پھل پھول بفضلہ رحمان

بہت کٹھن رہ کے مسافر ہوئے ابو تسنیم
کیوں نہ جائیں ہم ان سب پے قرباں

(صفدر نذیر گولیکی)

Read Previous

نام ہے مسرور اس کا، ہر گھڑی مسرور وہ

Read Next

نرمی اور آہستگی سے کام لینا

Most Popular