• 18 اکتوبر, 2026

متقی کون ہے؟

سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں:

’’متقی درحقیقت وہ ہے کہ جہاں تک اس کی قدرت اور طاقت ہے وہ تدبیر اور تجویز سے کام لیتا ہے‘‘

(تفسیر سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعودؑ جلد 8 صفحہ 13)

Read Previous

صحابی حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام حضرت شیخ احمد اللہ رضی اللہ عنہ۔ سیالکوٹ

Read Next

اللہ تعالیٰ ہر چیز پرقادر ہے

Most Popular