• 18 اکتوبر, 2026

آنحضرتﷺ کی کیفیتِ نماز

رسول اللہ ﷺ کی نماز یعنی تہجد کی نماز کی کیفیت جب حضرت عائشہؓ سے پوچھی گئی تو فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم رمضان یا اس کے علاوہ دنوں میں گیارہ رکعتوں سے زیادہ نہ پڑھتے تھے مگر وہ اتنی لمبی اور پیاری اور حسین نماز ہوا کرتی تھی کہ اس نماز کی لمبائی اور حسن و خوبی کے متعلق مت پوچھو۔

(بخاری کتاب التھجد۔ باب قیام النبیﷺ باللیلٍ فی رمضان وغیرہ – حدیث نمبر 1147)

Read Previous

خلاصہ خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 5 جون 2020ء

Read Next

بچپن سے ہی آنحضرتؐ کے دل کو خداتعالیٰ نےاپنے لئے خالص کر لیا تھا

Most Popular