• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

کسی کے احمدیت قبول کرنے کی خبر سے خوشی ہوتی ہے جبکہ احمدیت کی مخالفت کی خبروں سے دل دکھتا ہے۔ دیکھا جائے تو مخالفت بھی خوش کن نتائج پیدا کرتی ہے۔ یاد رفتگاں کے مضامین ہوں یا حلقہ بگوش احمدیت ہونے والوں کی آپ بیتی کہیں نہ کہیں یہ ذکر آجاتا ہے کہ ہم نے مخالفت دیکھ کر تحقیق کی اور حق پالیا۔ اس طرح جانی دشمن بھی تبلیغ کر رہے ہوتے ہیں۔

(مرسلہ: امۃ الباری ناصر۔ امریکہ)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

اے لوگو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور صبر کرو

Most Popular