• 18 اکتوبر, 2026

اک خط بھی لکھتے رہو ماہانہ وار

؎اس کو یاد کرتے رہو مستانہ وار
عشق وہی ہے جو ہو دیوانہ وار
ربط مسلسل ضروری ہے ویسے
اک خط بھی لکھتے رہو ماہانہ وار

(عمیر احمد انجم)

Read Previous

تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بے زار بیٹھے ہیں

Read Next

جلسہ سیرۃ النبیؐ جماعت احمدیہ گابون

Most Popular