• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

سادہ زندگی گزار نے سے انسان بہت سی جسمانی اور روحانی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔

خدا تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کے لئے مالی قربانی کی توفیق سادگی سے حاصل ہوتی ہے۔

سادگی کو ترک کر کے تصنع اور بناوٹ سے زندگی بسر کرنے والا غرباء سے نفرت اور دوری کی ایسی تاریکی میں گر جاتا ہے جو بہت سی اچھی باتوں اور نیکی کے کاموں سے محروم کر دیتی ہے۔

(مرسلہ: عبدالباسط شاہد۔ لندن)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular