• 28 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

لَا تَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ یَفۡرَحُوۡنَ بِمَاۤ اَتَوۡا وَّ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ یُّحۡمَدُوۡا بِمَا لَمۡ یَفۡعَلُوۡا فَلَا تَحۡسَبَنَّہُمۡ بِمَفَازَۃٍ مِّنَ الۡعَذَابِ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ

(آل عمران: 189)

ترجمہ :۔ تُو اُن لوگوں کے متعلق جو اپنى کارستانىوں پر خوش ہو رہے ہىں اور پسند کرتے ہىں کہ اُن کى اُن کاموں مىں بھى تعرىف کى جائے جو انہوں نے نہىں کئے (ہاں) ہرگز اُن کے متعلق گمان نہ کر کہ وہ عذاب سے بچ سکىں گے جبکہ اُن کے لئے دردناک عذاب (مقدر) ہے ۔

Read Previous

الفضل آن لائن 8 مارچ 2021

Read Next

شرکِ خفی سےبچو

Most Popular