• 3 نومبر, 2026

جنگ بدر کے متعلق پیشگوئی

قُلۡ مَا یَعۡبَؤُا بِکُمۡ رَبِّیۡ لَوۡ لَا دُعَآؤُکُمۡ ۚ فَقَدۡ کَذَّبۡتُمۡ فَسَوۡفَ یَکُوۡنُ لِزَامًا ﴿۷۸﴾

ترجمہ: توکہہ دے کہ ہمارا پروردگار کیا پرواہ کرتا ہے اگر تم اس کو نہ پکارو یا عبادت نہ کرو۔تم جھٹلاچکے ہمارا تمہارا مٹھ بھیڑ ہونے والا ہے۔

حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ فرماتے ہیں:
لزاماً۔ یہ جنگ بدر کے متعلق پیشگوئی ہے۔

Read Previous

جنگ بدر کے قصہ کو مت بھولو

Read Next

جنگ بدر میں صحابہ کی جاں نثاری اور وفاداری از افاضات حضرت مصلح موعودؓ

Most Popular