• 18 اکتوبر, 2026

درخواست دعا

مکرم فہیم احمد فاروق۔ کینیڈا سے لکھتے ہیں کہ
میرے کزن مکرم عاطر قریشی آف کیلیگری، کینیڈا ان دنوں کینسر کی وجہ سے بیمار ہیں۔ چند دنوں تک کیمو شروع ہو رہی ہے۔ قارئین الفضل سے موصوف کی کامل و عاجل شفاء کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

Read Previous

لٹویا میں جلسہ یوم مصلح موعودؓ

Read Next

ارشاد باری تعالیٰ

Most Popular