• 18 اکتوبر, 2026

زمین میں فتنہ اور بڑا فساد برپا ہو جائے گا

حضرت ابوہریرۃ ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا :
جب تمہاری طرف کوئی ایسا شخص رشتہ بھیجے جس کے دین اور اخلاق تم کو پسند ہوں تو اس رشتہ کو قبول کر لیا کرو ۔ اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ اور بڑا فساد برپا ہو جائے گا۔

(ترمذی کتاب النکاح باب اذا جاءکم من ترضون دینہ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

رشتہ ناطہ کے لیے ضروری ہدایات

Most Popular