• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

تعداد ازدواج کی اجازت کی غرض و غایت

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:۔
یہ کہنا کہ تعداد ازدواج شہوت پرستی سے ہوتا ہے یہ بھی سراسر جا ہلانہ اور متعصّبانہ خیال ہے۔ ہم نے تو اپنی آنکھوں کے تجربہ سے دیکھا ہے کہ جن لوگوں پر شہوت پرستی غالب ہے اگر وہ تعداد ازدواج کی مبارک رسم کے پابند ہو جائیں تب تو وہ فسق و فجور اور زنا کاری اور بد کاری سے رک جاتے ہیں اور یہ طریق ان کو متقی اور پر ہیز گار بنا دیتا ہے۔

(چشمہ معرفت، روحانی خزائن جلد23 صفحہ247)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

Read Previous

ایک سبق آموزبات

Read Next

وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہو گا (قسط اوّل)

Most Popular