• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَّ الۡمَلَکُ عَلٰۤی اَرۡجَآئِہَا ؕ وَ یَحۡمِلُ عَرۡشَ رَبِّکَ فَوۡقَہُمۡ یَوۡمَئِذٍ ثَمٰنِیَۃٌ ﴿ؕ۱۸﴾

(الحاقَّہ:18)

ترجمہ:۔ اور فرشتے اس کے کناروں پر ہوں گے اور اس دن تیرے رب کے عرش کو آٹھ (فرشتے) اٹھا رہے ہوں گے۔

Read Previous

الفضل آن لائن 7 اگست 2021

Read Next

حامل عرش فرشتہ

Most Popular