• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

تسبیح و تحمید

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ دو کلمے زبان پر بہت ہلکے اور وزن میں بہت بھاری، یہ ہیں

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ

(بخاری کتاب التوحید)

ترجمہ: اللہ پاک ہے اپنی حمد کے ساتھ اور اللہ پاک ہے بہت عظمت والا۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ75-76)

(مرسلہ:عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

Read Previous

دعاوٴں کے ذریعہ اللہ دنیا میں تبدیلی پیدا کرے گا

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular