• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

منافق

ایسے منافق لوگوں کے ساتھ رہنے سے ہزار درجہ بہتر ہے کہ بندہ اکیلے رہ لے جو اوپر اوپر سے بہت پیار جتاتے ہیں اور اندر اندر ہی جڑیں کاٹ رہے ہوتے ہیں۔

(مرسلہ: شکیل احمد طاہر۔ قادیان)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular