• 18 اکتوبر, 2026

یثرب اور مدینہ

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:۔
مجھے ایسی بستی کی طرف ہجرت کا حکم ملا جو دوسری بستیوں کو کھا جائے گی لوگ اسے یثرب کہتے ہیں۔ یہی بستی مدینہ ہے جو برے لوگوں کو نکال دے گی جس طرح بھٹی لوہے کی میل کچیل نکال دیتی ہے۔

(بخاری کتاب الحج باب فضل المدینۃ حدیث نمبر:1738)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

اگر تم خدا کے ہوجاؤ

Most Popular