• 18 اکتوبر, 2026

کثرت سے سجدے کرو

حضرت ثوبانؓ بیان کرتے ہیں کہ مَیں نے رسول کریمﷺ سے اللہ کے محبوب ترین عمل کے بارے میں پوچھا تو آپؐ نے فرمایا: اللہ کے حضور کثرت سے سجدے کرو کیونکہ ہر سجدہ تمہارا ایک درجہ خدا کے حضور بڑھا دیتا ہے اور ایک برائی تم سے دور کر دیتا ہے۔

(صحیح مسلم کتاب الصلوٰۃ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

صحابہؓ کا حضورؐ سے تعلق

Most Popular