• 18 اکتوبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

احترام آدمیّت

تم سب کے سب آدم کی اولاد ہو۔ ساری دنیا خدا کا کنبہ ہے۔ اسی مساواتِ انسانی کی بنا٫ پر آپﷺ کا عمل تھا کہ اگر کسی یہودی کا جنازہ بھی آپ کے پاس سے گزرتا تو آپﷺ اس کے احترام میں کھڑے ہوتے تھے۔ صحابہ کرامؓ کے تعجب پر آپﷺ نے فرمایا کہ کیا یہ انسان نہیں۔

(بخاری)

(مرسلہ: محمد عمر تِماپوری، انڈیا)

Read Previous

آج کی دعا

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular