• 18 اکتوبر, 2026

جنت میں کیسے داخل ہوا جا سکتا ہے

حضرت ابوامامہ باھلیؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو حجّۃالوداع کے موقع پر خطبہ دیتے ہوئے سنا۔ آنحضورؐ فرما رہے تھے کہ اللہ سے ڈرو۔ اور پانچوں وقت کی نماز پڑھو۔ ایک مہینے کے روزے رکھو۔ اپنے اموال کی زکوٰة دو اور جب میں کوئی حکم دوں تو اس کی اطاعت کرو۔ اگر تم ایسا کرو گے تو اپنے رب کی جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔

(ترمذی کتاب الصّلوٰة باب مايتعلّق بالصلوٰة)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

خداتعالیٰ کی رحمت جذب کرنے کا طریق

Most Popular