• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اِذۡ تَسۡتَغِیۡثُوۡنَ رَبَّکُمۡ فَاسۡتَجَابَ لَکُمۡ اَنِّیۡ مُمِدُّکُمۡ بِاَلۡفٍ مِّنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ مُرۡدِفِیۡنَ

(الانفال : 10)

ترجمہ:۔ (یاد کرو) جب تم اپنے ربّ سے فریاد کر رہے تھے تو اس نے تمہاری التجا کو قبول کرلیا (اس وعدہ کے ساتھ) کہ میں ضرور ایک ہزار قطار در قطار فرشتوں سے تمہاری مدد کروں گا۔

Read Previous

الفضل آن لائن 9 اپریل 2021

Read Next

اللہ تعالیٰ ’’دعا‘‘ کا تین طرح اجر دیتا ہے مگر شرط یہ ہے کہ ……

Most Popular