• 18 اکتوبر, 2026

مسافر کی نماز

عمران بن حصین ؓ سے مسافر کی نماز کے بارے میں پوچھا گیا تو اُنہوں نے کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حج کیا تو آپؐ نے دو ہی رکعتیں پڑھیں اور میں نے ابوبکر ؓکے ساتھ حج کیا تو اُنہوں نے بھی دو ہی رکعتیں پڑھیںاور عمر ؓکے ساتھ کیا تو اُنہوں نے بھی دو ہی رکعتیں پڑھیں اور عثمان ؓکے ساتھ اُن کی خلافت کے ابتدائی چھ یا آٹھ سالوں میں کیا تو اُنہوں نے بھی دو ہی رکعتیں پڑھیں۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔

(الترمذی، حدیث : 545)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

وعدوں کاسچا، وفادار اور صادق خدا

Most Popular