• 18 اکتوبر, 2026

اعلان

(برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک میں جہاں اللہ تعالیٰ کے فضل و احسان سے احباب جماعت احمدیہ پھیل چکے ہیں ۔جماعتی پروگراموں میں روایت کے مطابق حضرت مسیح موعود موعود علیہ السلام کا پاکیزہ منظوم کلام مترنم آواز میں پڑھا جاتا ہے،لیکن اکثر بچے اور نوجوان جو اردو زبان بول چال کی حد تک جانتے ہیں اسے سمجھنے سے محروم رہتے ہیں ۔ روزنامہ الفضل آن لائن گاہے گاہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا پاکیزہ منظوم کلام مع انگریزی ترجمہ شائع کرے گا تاکہ ایسے جماعتی پروگراموں میں بھی ترجمہ پڑھا جاسکے نیز والدین گھروں میں بھی بچوں کو اس روحانی مائدہ کے معانی بھی بتا سکیں ۔ ادارہ )

Read Previous

جماعتی وقارمجروح کرنے والوں کے خلاف کارروائی

Read Next

خطبہ جمعہ فرمودہ 17 جولائی 2020ء

Most Popular