• 18 اکتوبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

روشنی اور وقت کوکبھی روکا نہیں جا سکتا انہیں کبھی روکنے کی حماقت نہیں کرنی چاہیے۔ صرف قبول کر لینا چاہیے، راستہ دے دینا چاہیے اور مٹھی کو کھول دینا چاہیے کیونکہ بند مٹھی میں کوئی کچھ نہیں رکھ سکتا۔

(کاشف احمد)

Read Previous

فقہی کارنر

Read Next

آج کی دعا

Most Popular