• 18 اکتوبر, 2026

ضروری درخواست

جملہ قارئین سے درخواست ہے کہ وہ اپنے تمام مراسلے، مکتوب، آرٹیکلز اور منظوم کلام الفضل آن لائن کی دی گئی میلز یا واٹس ایپ میں سے کسی ایک پر بھجوائیں۔ بعض دوست دونوں ای میلز اور دونوں واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں جس سے ٹریفک بہت بڑھ جاتی ہے۔ کوشش کریں کہ درج ذیل لنکس ہی استعمال کریں۔

[email protected]
+44 79 5161 4020

  • دوسری درخواست مضمون نگاروں سے یہ کرنی تھی کہ اپنے آرٹیکلز پر اپنا نام ضرور لکھا کریں۔ بعض اپنے مراسلوں اور مکتوب پر اپنا نام نہیں لکھتے اورواٹس ایپ کر دیتے ہیں۔ جب تک ایک مکتوب یا تبصرہ واٹس ایپ پر ہے آپ کا نام اس پر آرہا ہے مگر جونہی وہ انتظامیہ کے پاس پرنٹ کی صورت میں یا واٹس ایپ کی صورت میں برائے کاروائی جاتا ہے تو بے نام ہو جاتا ہے اور سینکڑوں خطوط میں وہ گم نام خط گم سم ہو جاتا ہے۔ اس لئے اپنی تحریر پر اپنا نام مع ایڈریس لکھنا نہ بھولیں۔

کان اللّٰہ معکم و بارک اللّٰہ فی سعیکم

(ایڈیٹر الفضل آن لائن)

Read Previous

وحی نازل ہونے کے بعد مختلف اوقات

Read Next

تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے (قسط 44)

Most Popular