• 18 اکتوبر, 2026

پراگندہ حال

حضرت جابر بن عبداللہؓ بیان کرتے ہیں:
رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ایک آدمی کو دیکھا کہ پراگندہ حال اور بکھرے ہوئے بالوں کے ساتھ ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ: کیا اس کے پاس کوئی ایسی چیز نہیں جس سے یہ بال سنوار لے۔ پھر آپ ﷺ نے ایک اور شخص کو دیکھا کہ اس کے کپڑے میلے کچیلے تھے، آپ ﷺ نے فرمایا کہ: کیا اسے پانی میسّر نہیں جس سے یہ اپنے کپڑے کو دھو سکے؟

(سنن ابی داؤد کتاب اللباس،فی غسل الثوب و فی الخلقان)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

ظاہری پاکیزگی باطنی طہارت کی ممد اور معاون ہے

Most Popular