• 18 اکتوبر, 2026

اعلان دعا

مکرم عابد انور خادم ناظم تبلیغ مجلس انصار اللہ ساوٴتھ ریجن یہ دعا کی درخواست کرتے ہیں:۔
عاجزانہ درخواست دعا ہے کہ خاکسار کی اہلیہ مہوش انور ناز صاحبہ سوموار کی شام (مورخہ 30؍مئی 2022ء) کو بیہوش ہوگئی تھیں۔ ابتدائی تحقیق کے مطابق دماغ میں ایک کلاٹ آیا ہے جسکی وجہ سے دماغ کا کچھ حصہ صحیح کام نہیں کررہا۔ ڈاکٹروں کے مطابق اسکا طویل علاج درکار ہے۔

سب قارئین سے انتہائی عاجزانہ درخواست دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ معجزانہ طور پر شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔

Read Previous

گناہ

Read Next

قرآن نمائش کا انعقاد

Most Popular