• 3 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا وَّ الَّذِیۡنَ ہُمۡ مُّحۡسِنُوۡنَ

(سورہ النحل :129)

ترجمہ: یقیناً اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور جو احسان کرنے والے ہیں۔

Read Previous

الفضل آن لائن 10 اگست 2020

Read Next

پرہیزگار بنو تم سب لوگوں سے زیادہ عبادت گزار ہو جاؤ گے

Most Popular