• 18 اگست, 2026

قطعہ

جس جگہ نام خدا لینا بھی ہو جرم عظیم
پھر مٹے نہ کیوں وہاں پر اہتمام زندگی
آسماں کی بات پر تم نے توجہ کیوں نہ دی
کیوں نہ مانا جو تمہارا تھا امام زندگی

(خواجہ عبدالمومن۔ ناروے)

Read Previous

فتحِ عظیم

Read Next

ارشاد باری تعالیٰ

Most Popular