• 18 اکتوبر, 2026

اطلاعات اعلانات

ولادت

مکرم شاہد محمود مربی سلسلہ لکھتے ہیں کہ
الله تعالیٰ نے خاکسار کو مورخہ 2 فروری 2020ء کو بیٹی سے نوازا ہے۔ پیارے آقا ایدہ اللہ تعالیٰ نے ازراهِ شفقت وقفنو کی مبارک تحریک میں شامل فرماتے ہوئے ’’ہدیٰشاہد‘‘ نام عطا فرمایا ہے۔ الله تعالىٰ نومولودہ کو لمبی صحت و سلامتی والی عمر عطا فرمائے اور نیک صالحہ،خادمہ دین اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔

Read Previous

جلسہ جات’’یوم مصلح موعود ؓ ‘‘ تنزانیہ

Read Next

صحابی حضرت مسیح موعود علیہ السلام حضرت بابو عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ آف انبالہ

Most Popular