• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

رمضان، جہنم اور شیطان سے بچاؤ کا ذریعہ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسولﷺ نے فرمایا جب رمضان کا مہینہ آ جاتا ہے تو آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دئے جاتے ہیں اور شیاطین زنجیروں میں جکر دئے جاتے ہیں

(بخاری کتاب الصوم باب ھل یقال رمضان او شھر رمضان)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ بر طانیہ)

Read Previous

رؤیت ہلال

Read Next

مہینہ کبھی انتیس راتوں کا بھی ہوتا ہے

Most Popular