• 18 اکتوبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

ایفائے عہد

اسلام کی جامع تعلیم میں ایفائے عہد پر بہت زور دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں وعدوں کی پاسداری سے متعلق فرماتا ہے:۔ اَوْفُوْا بِالْعَھْدِ اِنَّ الْعَھْدَ کانَ مَسْوُ لاً (سورۃ بنی اسرائیل آیت 35)

(مرسلہ: بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)

Read Previous

آج کی دعا

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular